اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے جنوبی سوڈان کے دارالحکومت جبا میں جاری تشدد کو ختم کرنے کے لئے رہنماؤں سے مؤثر اقدامات کرنے کی اپیل کی۔
right;">مسٹر مون نے اتوار کو جاری بیان میں کہا، ’’میں جنوبی سوڈان کے رہنماؤں کے وعدوں کے باوجود جدوجہد شروع ہونے پر گہرے صدمے میں ہوں۔
یہ تشدد ناقابل قبول ہے اور امن عمل کو الٹ سکتا ہے‘‘